22 اگست 2012 - 19:30

گلگت ميں کشيدگي برقرار ہے تاہم گلگت ميں سانحہ لولوسر اور ٹار گٹ کلنگ کے واقعات کے بعدکاروباري مراکز بازار،دفاتر اور دکانيں آج سے ڈپٹي کمشنر ارقم کي ہدايت کے بعد کھو ل ديے جائيں گے جبکہ تمام سرکاري اور نجي تعليمي ادارے بدستور بند رہيں گے.

ابنا: گلگت ميں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کے ليے موٹر سائيکل کے استعمال پر غير معينہ مدت کے ليے پابندي عائد کر دي گئي ہے.دوسري طرف سانحہ لولوسر کے بعد گلگت بلتستان حکو مت کي جانب سے راولپنڈي اور اسکر دو کے درميان پبلک ٹرانسپورٹ آٹھويں روز بھي معطل رہي جس کے باعث عيد کي چھٹيوں پر آئے ہو ئے سرکاري طلبہ اور ملازمين کو واپسي اختيار کر نے ميں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے. .......

/169